Urdu SMS: SMS Zone
31 Oct 2017 - 23:16 * REHAN DS
Short Urdu Poetry
‏.
ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺗﻢ ﻟﭙﮑﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ...!
ﺍﯾﮏ ﺗﻌﻠﻖ ﺗﻮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮭﺴﻠﻨﮯ ﺗﮏ....!!
0 3 0
Comments 532
13 Aug 2019 - 22:03
* REHAN DS
Topic Starter
قربتیں ہوتے ہوئے بھی  فاصلوں میں قید ہیں
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
0
13 Aug 2019 - 17:17
* REHAN DS
Topic Starter
‏عمر کتنی منزلیں ۔۔۔۔ طے کر چکی
دل جہاں ٹھہرا تھا ۔۔ٹھہرا رہ گیا
0
13 Aug 2019 - 16:55
* REHAN DS
Topic Starter
‏مبارک ان کی عیدیں ہیں کہ جن کو تم میسرہو
ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارے سوگ کے دن ہیں
0
9 Aug 2019 - 01:24
* REHAN DS
Topic Starter
‏ﯾﮧ ﺷﮩـﺮِ ﻃﻠﺴـﻤـﺎﺕ ﮬـﮯ ، ﮐــﭽُﮫ ﮐﮩـﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘــﮯ
ﭘﮩﻠــﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭــﮍﺍ ﺷﺨـﺺ " ﻓَــﺮﺷﺘـﮧ ﮬﮯ ، ﮐــﮧ ﺍِﺑﻠﯿﺲ..
0
9 Aug 2019 - 01:04
* REHAN DS
Topic Starter
مُمکن ھے اُسے میری ضرورت نہ رہی ہو
ورنہ تو کئی راستے آنے کے لیے تھے۔
0
9 Aug 2019 - 00:38
* REHAN DS
Topic Starter
کبھی خاموشی بھی........ سنو میری
کبھی کہنے کےلئے الفاظ نہیں ہوتے
1
7 Aug 2019 - 23:11
* REHAN DS
Topic Starter
‏جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا....
0
6 Aug 2019 - 00:36
* REHAN DS
Topic Starter
وہ چاہتا تھا مگر میں نے پہلے چھوڑا ہاتھ
اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے
0
4 Aug 2019 - 23:40
* REHAN DS
Topic Starter
ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنــسو خدا سے بات کرتے ہیں
0
4 Aug 2019 - 12:44
* REHAN DS
Topic Starter
شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں
تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ
0
30 Jul 2019 - 15:46
* REHAN DS
Topic Starter
کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی. . .
دِل بَسانا ہو تو ... اِک شَخص بڑا ہوتا ہے______
0
29 Jul 2019 - 10:26
* REHAN DS
Topic Starter
‏اداس رہتا ہے محلے میں بارشوں کا پانی،
کاغذ کی کشتی بنانے والے بچے عشق کر بیٹھے
0
1 2 3 4 .. 45 >
Statok.net Online: 0 & 27 PakSites.Top