Urdu SMS: SMS Zone
17 Nov 2018 - 12:48 * REHAN DS
Best Urdu Quotations
‏اگر دل ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جائے مگر اﷲ کا کوئی حکم نہ ٹوٹے۔
~حکیم اختر
0 0 0
Comments 3
17 Nov 2018 - 13:13
* REHAN DS
Topic Starter
‏تمہاری موت پہ رونے والوں کا ہجوم بتاتا ہے کہ تم نے زندگی اپنے لیے نہیں لوگوں کی خدمت میں گزاری۔
#غورطلب #زندگی
0
17 Nov 2018 - 13:10
* REHAN DS
Topic Starter
‏صوفی وہ ہے جس کے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں سنتِ رسول ﷺہو۔
حضرت داتا گنج بخش رح
0
17 Nov 2018 - 12:48
* REHAN DS
Topic Starter
‏منصف ، تیری عدالتوں کی شُہرتیں بجا !!
مگر چمن اُجڑ گیا تیرے فیصلوں کے بعد
#مولانا_سمیع_الحق_شہیدؒ
0
Online: 1 & 35