|
Urdu SMS: SMS Zone |
|
4 Dec 2018 - 15:59
REHAN
John Elia Poetry
اب میرے عیب تو_____مجھے نہ گنواؤ
مجھے احساس ہے____کہ برا ہوں میں
جون ایلیاء
Comments
5
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
(جون ایلیاء)
جس دن اس کا خط آیا ہے اس دن بھی ویرانی تھی___
جون_ایلیاء
تم مجھ کو اتنا نہ چاہوں
میں شاید مر جاؤں گا
جون ایلیاء
شوق ہے ِاس دل درندہ کو
آپ کے ہونٹ کاٹ کھانے کا
جون ایلیا
ہے عجب حال یہ زمانے کا
یاد بھی طور ہے بھُلانے کا
پسند آیا ہمیں بہت پیشہ
خود ہی اپنے گھروں کو ڈھانے کا
کاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھی
عیش دفتر میں گنگنانے کا
آسمانِ خموشیِ جاوید
میں بھی اب لب نہیں ہلانے کا
جان! کیا اب ترا پیالۂ ناف
نشہ مجھ کو نہیں پِلانے کا
شوق ہے ِاس دل درندہ کو
آپ کے ہونٹ کاٹ کھانے کا
اتنا نادم ہوا ہوں خود سے کہ میں
اب نہیں خود کو آزمانے کا
کیا کہوں جان کو بچانے میں
جونؔ خطرہ ہے جان جانے کا
یہ جہاں *جون*! اک جہنم ہے
یاں خدا بھے نہیں ہے آنے کا
زندگی ایک فن ہے لمحوں کا
اپنے انداز سے گنوانے کا
____عادتیں ڈال کر___ توجہ کی...
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں
جون ایلیاء