Urdu SMS: SMS Zone
13 Jun 2019 - 09:55 * Ali DS
Koi Khayal Hamara Nhi
یہی تو بات ... گوارا نہیں محبت کو
کہ دستیاب میں سارا نہیں محبت کو
سخن شناس مری بات کی گواہی دیں
بسر کیا ہے ... گزارا نہیں محبت کو
جو بات سچ ہے اسے صاف صاف کہہ دی ہے
دعائیں دوں گا ، سہارا نہیں محبت کو
پرانے گھاؤ کھرچ کر دکھا دیئے ہیں اسے
بتا دیا ہے خسارہ نہیں محبت کو
پھر اس کے بعد کوئی پیرہن نہیں بدلا
پہن لیا تو اتارا نہیں محبت کو
ہمارے اشک ستارے نہ بن سکے
کوئی خیال ہمارا نہیں محبت کو
0 0 0
Comments 0
No comments!
Online: 1 & 39