Funny SMS: SMS Zone
2 Nov 2017 - 18:33 * REHAN DS
Funny Urdu Jokes
ﺍﯾﮏ ﺍﻓﺮﯾﻘﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍُﺳﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﮧ ﻣﻼ ، ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮬﮯ,
ﻭﮦ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎتھ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ, ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯ ﺍُﺱ ﺷﯿﺸﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ,
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺷﮏ ﮨﻮﺍ،
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺷﯿﺸﮧ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﮑﺲ ﺩﯾکھ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯽ
ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮬﮯ ﻭﮦ ﮐﻠﻤﻮﮨﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺷﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﺳﺎﺱ ﺑﻮﻟﯽ،
ﭼﮍﯾﻞ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺗﻮﺕ ﺩﯾﮑﮭﻮ
0 0 0
Comments 32
3 Oct 2019 - 22:39
* REHAN DS
Topic Starter
‏دروازہ کھولتے ہی،
لڑکی: اب کیوں واپس آئے ہو میری زندگی میں؟ پرسوں میری شادی ہے
لڑکا: ٹینٹ اور کیٹرنگ کا آرڈر ہمیں ملا ہے،اب کام دھندہ بھی چھوڑ دیں کیا؟
0
30 Sep 2019 - 20:21
* REHAN DS
Topic Starter
‏ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی
کسی نے اسے مشورہ دیا کے کچھ ایسا کروکہ دیوار پرانی لگے
پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائد اعظم کو پشاور میں خوش آمدید کہتے ہیں
0
27 May 2019 - 01:50
* REHAN DS
Topic Starter
جس تیز رفتاری سے پنجاب میں چینی باشندے شادیاں کر رھے ھیں اسکو دیکھ کر صاف محسوس ھو رھا ھے کہ آئندہ پندرہ سالوں میں صوبہ پنجاب میں ایک نئی نسل تیار ھوجائیگی جنکے نام کچھ یوں سننے کو ملینگے
ملک شنگ فونگ
راجہ ڈنگ ڈونگ
ھوانگ شونگ چٹھہ
ھوانگ ھوا کیانی
چوھدری ڈینگ لی کوفنگ
شونگ لی بٹ
چوان لی شریف وغیرہ وغیرہ الله رحم کرے
0
22 May 2019 - 13:26
* REHAN DS
Topic Starter
جب میں چھوٹا تھا تو کوئی بھی عورت میری تعریف کرتی تو امی فوراً کہتی ۔ "لے جا، اور چار دن رکھ کر دیکھ، تب پتا چلے گا" ۔
کل بیوی کی خوبصورت سہیلی گھر آئی تھی، مجھے دیکھ کر بار بار کہہ رہی تھی " کتنے اچھے ہیں نا تمہارے میاں "۔
پر صاحب بیوی کے منہ سے ایک بار بھی نہیں نکلا کہ " لے جا، رکھ کے دیکھ "

*آخر ماں، ماں ہوتی ہے صاحب ۔*
0
28 Dec 2018 - 23:34
* REHAN DS
Topic Starter
ایک سردار بندوق لیکر دروازے میں کھڑا تھا...
بیوی:? کیوں کھڑے ھو
سردار: شیر کے شکار پر جا رھا ھوں.,,
بیوی: تو جاؤ پھر.,,
سردار: کیسے جاؤں باھر کتا کھڑا ھے
0
4 Dec 2018 - 15:04
* REHAN DS
Topic Starter
بے وفائی کا گانا سن کے جانو کی یاد میں ۱ گھنٹہ رویا
پھر یاد آیا میری تو کوئی جانو ہی نہیں اس بات پر پھر ۳گھنٹے اور رویا
0
17 Nov 2018 - 22:23
* REHAN DS
Topic Starter
پاکستانی لڑکیاں پڑھنا لکھنا بیشک نا جانتی ہوں
لیکن چوسنی کی طرح منہ بنا کر سلفی لینا ضرور جانتی ہیں
0
17 Nov 2018 - 22:22
* REHAN DS
Topic Starter
بابا جی فرماتے ہیں
کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر دل کرتا ہے
کہ کاش ان کے موبائل میں فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی
0
17 Nov 2018 - 22:21
* REHAN DS
Topic Starter
ﺍﻣﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺗﻼ‌ﺷﯽ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ........ ﺑﯿﭩﺎ ﯾﮧ ﺭﺷﯿﺪ ﻣﺴﺘﺮﯼ ﺭﻭﺯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ.
0
17 Nov 2018 - 22:21
* REHAN DS
Topic Starter
ایک سوال نے مجھے کنفيوز کیا هوا هے
سوال اتنا مشکل بھی نهیں
اور
اتنا آسان بھی نهیں
سوال یه هے
که
صابن دانی میں صابن هوتا هے
نمک دانی میں نمک
سرمه دانی میں سرمه هوتا هے
تو پھر
مچھر دانی میں انسان کیوں هوتاے
مچھر کیوں نهیں?.
جواب ملے تو مجھے بھی بتانا
پلیز
0
17 Nov 2018 - 22:19
* REHAN DS
Topic Starter
بازوں پکڑ کر ڈاکٹر بولا
چائے چھوڑ دے....کولڈ ڈرینکس چھوڑ دے
آنکھیں دیکھ کر بولا
فیسبک ویٹس آپ چھوڑ دے
میں بولا ڈاکٹر تو عزت سے میری کلائی چھوڑ دے
0
1 Jun 2018 - 10:29
* REHAN DS
Topic Starter
‏عطا اللہ کے گانوں کو سن کر
پُرانے پیار کی یاد میں ایک گھنٹے رویا
پھر یاد آیا میرا تو کوئی پُرانا پیار ہے ہی نہیں
__________
میں تو شادی شدہ ہوں
دو گھنٹے پھر رویا.
0
1 2 3 >
Online: 1 & 39