Urdu SMS: SMS Zone
29 Jul 2019 - 18:21 * REHAN DS
Parveen Shakir Poetry
جـب میـں لُـوٹـوں گـی تـو صـدیـوں کـی عمـر لاؤں گـی"
کـہ تیـــرے پـاســـں مجھــے مختصــــــــر نہیـں رہنــــــا"
پـرویـن شـاکـر
0 0 0
Comments 4
16 Sep 2019 - 22:39
* REHAN DS
Topic Starter
ایک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
عمر بھر میری ہوا سے دشمنی رہی
.......پروین شاکر
0
16 Sep 2019 - 19:22
* REHAN DS
Topic Starter
‏اُن اُنگلیوں کا لمس تھا اور میری زُلف تھی...
گیسو بکھر رہے تھے تو قسمت سنور گئی
― پروین شاکر
0
14 Sep 2019 - 21:46
* REHAN DS
Topic Starter
‏سمیٹ لیتی شکستہ گلاب کی خوشبو
ہوا کے ہاتھ میں ایسا کوئی ہُنر ہی نہ تھا
پروین شاکر
0
24 Aug 2019 - 12:25
* REHAN DS
Topic Starter
کبھی کبھار، اسے دیکھ لیں ، کہیں مل لیں
یہ کب کہا ، کہ ، وہ خوش بدن ہمارا ہو
پروین شاکر
0
Online: 1 & 51