News Updates
*

News Updates

Open Group

Information

Other

Message: 3

Avatar
25 Nov 2017 - 21:51
ملک بھر میں فوج بلانے کی سمری وزیر اعظم ھاوس روانہ
■》آنسو گیس تین کلومیٹر تک پھیل چکی ہے. گھروں میں موجود بچے اور عورتوں کی حالت نازک
■》وفاقی حکومت کا ملک بھر میں مظاہرین کے رابطے ختم کرنے کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے پر غور
■》‏مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے گھر کا گیٹ توڑ دیا
■》پیمرا کی جانب سے ملک بھر نیوز چینلز کو دھرنے کی کوریج نہ دینے کے احکامات کے بعد *پی ٹی اے* نے بھی سوشل میڈیا پر دھرنے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرنے پر غور
■》
Avatar
19 Nov 2017 - 21:17
*تھل .جیب ریس ریلی میر نادر مگسی نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی جبکہ صاحبزادہ سلطان دوسرے نمبر رہے*
Avatar
18 Nov 2017 - 22:50 1
آصفہ بھٹوزرداری لیاری کا دورہ
آصفہ بھٹوزرداری کی لیاری میں خواتین باکسر سے ملاقات
خواتین باکسر کی محنت اور جذبہ قابل تحسین ہے ،آصفہ بھٹوزرداری
مرد کھلاڑیوں کے ساتھ لیاری کی خواتین بھی باکسر بن رہی ہیں جو بھترین عمل ہے ،آصفہ بھٹوزرداری
خواتین کو بھی بھرپور مواقع ملنے چاہیں ،آصفہ بھٹوزرداری
1
Online: 0 & 10