GuestBook
* Flower
7 Jul 2020 - 21:55
کوٸ بات کرو
کوٸ خوشبو جیسی بات کرو
* Flower
20 Jun 2020 - 00:37
وہ جو میرا نام بھی لیتا تھا دعاوٶں کی طرح
سوچتی ھوں وہ مجھے کس طور سے بھولا ھو گا
* nEoloaD
16 Jun 2020 - 23:43
fgg
* REHAN
16 Jun 2020 - 19:24
روز محشر ساری کرنسی فیل ہو جائے گی
لیکن حضرت محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا
* REHAN
7 Jun 2020 - 15:33
Here is chat: Link
* REHAN
29 May 2020 - 22:26
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ "محبت" ہو۔۔
کچھ رشتے "محبت" سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں
* REHAN
28 May 2020 - 00:43
‏لِکھوں جب قصیدہ علی مرتضیٰ كا
فرشتے بھی آکے قلم چُومتے ہیں
* SHAHEEN
21 May 2020 - 20:28
گزر جائے گی یہ عید بھی میری اداسیوں میں
جب تم نہیں پاس تو عید کیا ہوگی
* Sara
18 May 2020 - 12:06
s
* SHAHEEN
18 May 2020 - 11:43
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
Forward
Online: 2 & 66