جس طرح سورج کی گرمی کو ٹھنڈی ہوا اور بادل کم کر دیتے ہیں اسی طرح ہماری بعض دعائیں مشکلات اور مصیبتوں کو کم کر دیتیں ہیں اپنی دعاؤں میں دین پر ثابت قدمی مانگا کریں کیونکہ دنیا ختم ہو جانی ہے حساب دینا ہے-
✨📖 اُردو ترجمہ آیتہ کریمہ📖✨
﷽
*🌼(ارشادِ باری تعالیﷻ☝️)*
لوگوں کےحساب (قیامت) کا وقت قریب آ گیا ہے جبکہ وہ غفلت میں پڑے اعراض کر رہے ہیں
(سورۃ الانبیاء آیت 1)🕋
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اگر غلامی ہی کرنی ھے تو شہید کیوں، فوج پالنے کا عذاب کیوں ہتھیار خریدنے کا بوجھ کیوں، عدلیہ کیوں، عدلیہ کے فیصلے کیوں، سیاسی پارٹیاں کیوں، الیکشن کیوں، الغرض اللہ کے نام پر پاکستان کیوں؟
پاکستان میں آئین اور قرآن سے ایک جیسا سلوک ہوتا ہے، مولوی اپنی پسند کی آیات کی اپنے مفادات کے تحت تفسیر کرتا ہے اور قانونی ماہرین آئین کی شقوں کی اپنے مفادات کے تحت تشریح کرتے