فرعون کا پاسپورٹ
Avatar
* فرعون کا پاسپورٹ
10 Oct 2018 - 15:19
img
فرعون کا 1981 میں بنائے جانے والا پاسپورٹ جب اسے مصر سے اسپین میں ایک نمائش کے لیے منتقل کرنا تھا کیونکہ بغیر پاسپورٹ سے کسی دوسرے ملک میں میت نہیں لے کر جائی جاسکتی
فرعون کے تاریخی الفاظ
"میں فرعون ہوں بادشاہوں کا بادشاہ ہوں مجھے کوئی نہیں ہرا سکتا میں تا قیامت دنیا میں عظمت کے ساتھ رہو گا"
اور پھر وہ تا قیامت نشان عبرت بن گیا!
"اس زمانے میں مصر کے ہر بادشاہ کو فرعون کہا جاتا تھا اور جو فرعون حضرت موسی کے زمانے میں تھا اس کا نام 'ریمیزز' تھا
روم کے بادشاہ کو قیصر کہا جاتا تھا
اور شاید حبشہ میں نجاشی کہا جاتا تھا"
Previous Next
Views: [5]
Rating: [+0/-0]
0Comments:
No Comments...
Online: 0 & 12