Users Status
Status
17 May 2018 - 16:58 * REHAN DS
جي ٿو بيت ڀانئيان سي آيتون آھن
11 May 2018 - 20:33 * Engineer DS
رابطے توڑنے سے محبت ختم نہیں ہوتی یہ کہنا اسے...

لوگ تو ان کو بہی یاد کرتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں...
11 May 2018 - 20:31 * Engineer DS
ہمارا حساب کر دیجیے صاحب .....
ہم سے اب اور عشق نہیں ہوتا ....
11 May 2018 - 20:30 * Engineer DS
مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت....

تم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں.....
11 May 2018 - 20:30 * Engineer DS
کتنے سلجھے ہوۓ طریقے سے...
تم نے مجھے الجھا دیا آخر....
11 May 2018 - 20:28 * Engineer DS
میں خود کو بھی میسر نہیں ہوں..!!!
اور تم ترستے ہو میرے لیئے....!!
10 May 2018 - 22:21 * Engineer DS
کیا قصور هے همارا جو یاد کرنا بهی چهوڑ دیا....
وافا میں کمی تهی یا غریبی اچهی نهیں لگتی!
10 May 2018 - 12:50 * Engineer DS
سانس لینے سے سانس دینے تک ...!!!
جتنے لمحے ہیں سب تمھارے ہیں...!!!!!
8 May 2018 - 10:30 * Engineer DS
جن کا نعم البدل کوئی نہیں....
تم انہی میں شمار ہوتے ہو ....
6 May 2018 - 23:49 * Engineer DS
میرے دل میں رہنے والو۔۔۔۔۔۔۔!
کرایہ دے دو آج 6 تاریخ ہوگئی ہے۔۔۔۔!
< 1 2 3 4 5 6 7 .. 15 >
Online: 1 & 11