Users Status
Status
3 Nov 2017 - 20:15 * REHAN DS

نادان تھے جو رکھتے ہیں امیدیں کسی اور پر
ذاتِ خدا کے سوا کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔۔۔
3 Nov 2017 - 20:03 * REHAN DS
اميدايک ايسى چهاؤں ھےجو اپنےدامن ميں انسان كوپناہ دےكر مايوسىیوں كےسمندر ميں ڈوبنے سے بچاتى ھے_"
رب كريم كى نعمتيں و برکتيں سدا آپ پر برستى رھيںاور آپ ھميشہ شاد و آباد رھيں
....آمين....
1 Nov 2017 - 20:48 * REHAN DS
مکمل انسان وہ ہے جس کے پاس نصیحت کیلئے الفاظ کے بجائے اخلاق , عمل , حسنِ سلوک اور اچھا کردار ہے
1 Nov 2017 - 20:45 * REHAN DS
صبح کی پرسکون روشنی کا مالک؛
میرا اللہ آپ‎ ‎کی زندگی کو منور رکھے.
آمین
1 Nov 2017 - 20:09 * REHAN DS
مجھے کچھ اور اب کرنا پڑے گا
محبت !!! سب کو کرنا آ گئی ہے_
31 Oct 2017 - 23:22 * REHAN DS
خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے،،
اہلِ جہاں سنو!
وہ میری ماں کی ذات ہے۔
29 Oct 2017 - 21:50 * REHAN DS
Live it so that people, faced with you, smile, and, communicating with you, became a little happier
28 Oct 2017 - 18:22 * Admin
Welcome to our new sсript
< 1 .. 12 13 14 15
Online: 0 & 8