Topic - Short Urdu Poetry | 4 Page

Short Urdu Poetry
‏دریا ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
‏ﮐﺘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺁﺧﺮ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ...!!

Subsection: Urdu SMS
Section: SMS Zone

Topic Files
Comments 89
‏اُداس رات میں دِل نے عجیب وحشت کی
کبھی چراغ جلائے کبھی عبادت کی
10 Dec 2021, 10:09
1
‏ذَوقِ اِحساس ،، میں ہوتی ہے ،، تَکلیف سَراسَر
اَچھے رہتے ہیں ، وہ لوگ جو ، پَرواہ نہیں کرتے.🤔
6 Dec 2021, 17:03
1
چین دیتے نہیں وہ داغ کسی طرح مجھے
میں جو مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہوگا
3 Dec 2021, 10:02
1
‏اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
‏اِس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے🤔
3 Dec 2021, 10:00
1
ایک چہرے کے لیے وقف ہیں آنکھیں میری
ایک ہی شخص میرے واسطے کل عالم ہے
16 Nov 2021, 09:53
1
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
16 Nov 2021, 09:52
0
مجھے شریکِ سفر چُن کے تو نے غلطی کی
تھکا ہُوا ہوں میں پہلے سے اک مسافت کا
27 Oct 2021, 09:51
0
چار سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا💔
میرے
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانیں گے😥
25 Oct 2021, 21:17
0
لاحق ہوا ہے روگ نیا اس جہان کو _____

دل ہے اداس چاہنے والوں کی بھیڑ میں ______
24 Oct 2021, 10:19
0
آزار سہی عِشق ، مگر ھائے رے لذت
وہ درد مِلا ہے ، کہ دَوا بُھول گئے ہیں
24 Oct 2021, 10:08
0
میں کچھ دن سے اچانک پھر اکیلا پڑ گیا ہوں
نئے موسم میں ، اک وحشت پرانی کاٹتی ہے
24 Oct 2021, 10:08
0
تو میری دسترس سے بہت دور ہے لیکن
تیرا گمان میرے دل کی دھڑکن ہی تو ہے
21 Oct 2021, 08:39
0
اب کے خاموش ہوئے تو گِلہ نہ کیجیئے گا
سارے الفاظ ، فُرصتیں ، صدائیں واری تھیں
21 Oct 2021, 08:37
0
ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﻮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﺻﻞ
ﻭﮨﯽ ﺭﺳﻤﯽ ﺳﺎ ﺍِﮎ ﺟُﻤﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺳﻤﺠﮭﻭ
17 Oct 2021, 09:42
0
دل پہ یکطرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا،
ہم نے چپ چاپ خود کو ہی مرتے دیکھا..
17 Oct 2021, 09:32
0
مجھے یاد ہے اک دل دکھایا تھا میں نے
میں جانتا ہوں اک بددعا لگی ہے مجھے
14 Oct 2021, 08:50
0
فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا
کہاوت ہے غریبوں کی یادیں انمول ہوتی ہیں۔⚘
11 Oct 2021, 12:13
0
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے
اف تیرے غم کتنے پیاسےتھے
11 Oct 2021, 12:13
0

12345
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Buy Cheap Domain Names
Best Domain Name Website Very Low Price


Online Users
All
Advertisment