Topic - PAK ID Nadra App Version 3.0 Download

PAK ID Nadra App Version 3.0 Download



آپ کی تجاویز کی روشنی میں، آئندہ ہفتے میں PakID کا نیا ورژن جاری کیا جا رہا ہے۔

نیا ورژن 3.0 مندرجہ ذیل بہتریوں اور نئی خصوصیات کے ساتھ جس میں شامل ہے:

▪️ بائیومیٹرک تصدیق

▪️ انگوٹھے کی تصدیق

▪️ ایپلیکیشن کو صرف اپنے ہی خاندانی کےافراد کے لئے استعمال کرنے کی سہولت

▪️ ایف آر سی اور منسوخی سرٹیفیکیٹ کی ڈاؤن لوڈنگ اور فون پر محفوظ کرنے کی اضافی سہولت شامل ہے

‼️ مستقبل کی ریلیز میں کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈز کے علاوہ مختلف ڈیجیٹل ادائیگی کے آپشنز اور دیگر مطلوبہ خصوصیات شامل کی جائیں گی انشااللہ

Download Link:


Subsection: Applications
Section: Downloads

Topic Files
Last edited REHAN - 18 Jan 2024, 22:29
Latest Activity: 18 Jan 2024, 22:29
Comments 0
No comments yet
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

Watch Videos and Earn Money
Just watch YouTube videos and Earn