Topic - Short Urdu Poetry
Authorization
Site Sections
Downloads News Blogs Guestbook Music Photos Videos Communities Users Forum Games
© geopak.mobi - 2025

Short Urdu Poetry

‏دریا ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
‏ﮐﺘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺁﺧﺮ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ...!!

Subsection: Urdu SMS
Section: SMS Zone

Topic Files
Comments 79
یہ اور بات کہ وہ اب یہاں نہیں رہتا
مگر یہ اس کا بسایا ہوا مکان تو ہے
7 Mar 2025, 00:35
0
اک تجھ کو دیکھنا ہی میرا کام کاج تھا
کیوں دھجیاں اڑا دی میرے روزگار کی
4 Mar 2025, 12:35
0
اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں

4 Mar 2025, 01:55
0
‏یہ تو وہ دکھ ھیں جو دکھاۓ میں نے!!
اب وہ سوچو جو ۔۔.....۔۔۔۔۔چھپاۓ ہونگے
4 Mar 2025, 01:54
0
کام ہی کیا ہے مُسافر کو، گُزرنے کے سِوا
سبھی آرام میسّر ہیں، ٹھہرنے کے سِوا
احمد ندیم قاسمی



3 Mar 2025, 23:49
0
اُس کے قابل نہیں تھے ہم، سو ہم نے پھر
آنکھ پونچھی، درد سمیٹا، دل اٹھایا، کوچ کیا
2 Mar 2025, 18:53
0
اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!!
وَالعصر!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...🖤🥀



28 Feb 2025, 23:09
0
حیات کیا ہے، وفات کیا ہے ؟؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا_!! 💔



28 Feb 2025, 16:47
0
ہر اک شے تمہارے لیے ہے ہاں مگر تمہارا
"دل" وہ فقط میرا ہی رہے ".💙



28 Feb 2025, 16:39
0
‏تیری دہلیز پہ اقرار کی امید لیے...
پھر کھڑے ہیں ترے انکار کے مارے ہوئے لوگ...

مرزا اطہر ضیا



30 May 2023, 18:39
0
کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو تو
شبنم کا قطرہ بھی جن کو دریا لگتا ہے
( قیصر الجعفری )
24 May 2023, 19:29
0
‏بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا

جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
20 May 2023, 23:56
0

1237
Sorry, comments are not available for you
Back
Advertisement

World's Fastest and Cheapest Hosting
Register here get 3 Months Free Hosting

Users Online
All
Advertisment