Guestbook | 2 стр.
Authorization
Site Sections
Downloads News Blogs Guestbook Music Photos Videos Communities Users Forum Games
© geopak.mobi - 2025
"اس دور کا سب سے نمایاں رجحان یہ ہے کہ جو تم ہو وہ نظر نہ آؤ۔"
11 Mar 2025, 01:58
0
"اپنے خواب کسی کے حوالے مت کریں وہ ہمت بڑھانے کے بجائے گرانے پہ زیادہ دھیان دیں گے۔"
6 Mar 2025, 23:22
0
"کبھی کبھی ہمارے قیمتی لوگ، دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں_!! ❤️



6 Mar 2025, 23:18
0
‏اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ عورت ہے



6 Mar 2025, 23:05
0
"‏ہر وہ احساس جسے آپ اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں وہ آپکی صحت کا کچھ حصہ کھا جاتا ہے."



6 Mar 2025, 21:43
0
دوسروں کے چہروں پر مُسکراہٹیں بکھیرنا انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہے۔



5 Mar 2025, 23:42
0
اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانے پیڑ جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ
5 Mar 2025, 23:21
0
‏اس سوکھی چھڑی سے بدتر ہے وہ اولاد،
‏جو بڑھاپے میں ماں باپ کا سہارا نہ بن سکے..



5 Mar 2025, 23:19
0
نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے۔
4 Mar 2025, 23:09
0
نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے۔



4 Mar 2025, 23:08
0
" ہم دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے لوگ ہیں ۔۔۔ قِسمت ہمیں جہاں لے جائے چل پڑیں گے! ۔ "
4 Mar 2025, 12:40
0
نا سمجھ ہی رہتے تو اچھا تھا ،الجھنیں بڑھ گئی جب سے سمجدار ہوئے_!!❤
4 Mar 2025, 12:34
0

123425
Sorry, comments are not available for you
Home
Advertisement

www.Pakweb.pro
Fastest News Updates Pakistani Website