Guestbook | 3 стр.
Authorization
Site Sections
Downloads News Blogs Guestbook Music Photos Videos Communities Users Forum Games
© geopak.mobi - 2025
‏جنہوں نے زندگی میں آگے نکلنا ہوتا ہے وہ وسائل کا رونا نہیں روتے!
1 Mar 2025, 15:08
0
‏سب دل وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں سوائے ماں کے دل کے جو ایک مستقل جنت ہے!
1 Mar 2025, 15:07
0
‏میرا دل چاہتا ہے بعد مرنے کے جب سب حسابِ عمر ہوچکا ہو تب میں جنت کے باغات میں کسی گھنے پیڑ کے نیچے تم سے اظہارِ محبت کرو
1 Mar 2025, 15:06
0
‏میاں! وجود کے نشے اتر ہی جاتے ہیں۔
1 Mar 2025, 15:05
0
‏چھوٹی چیزوں سے لطف اندوز ہوں، ایک دن آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے کہ وہ بڑی چیزیں تھیں۔



1 Mar 2025, 15:04
0
‏محبت کے قیدی پرندے کھلے دروازے دیکھ کر بھی آزاد نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔



1 Mar 2025, 15:03
0
‏ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے..!



1 Mar 2025, 15:01
0
"اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہوں بلکہ اس جگہ جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں."



1 Mar 2025, 15:01
0
انسان جب پریشانیوں سے لاچار ہوکر اپنے قیمتی اثاثے بیچنے لگتا ،تو سب سے پہلی بولی خون کے رشتے لگانے والے ہوتے ہیں



1 Mar 2025, 13:29
0
آہ! ہر وہ چیز تباہ ہوگئی جس سے میں نے محبت کی تھی۔
28 Feb 2025, 23:50
0
ہم جیسے لوگ اپنے ہی خوابوں سے ڈرے ہوئے رہتے ہیں
28 Feb 2025, 23:35
0
اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانے پیڑ جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ
28 Feb 2025, 23:20
0

1234524
Sorry, comments are not available for you
Home
Advertisement

Follow Me on TikTok
Watch Beautiful Captured Short Videos