Blog - New Govt Bus Service in Karachi

New Govt Bus Service in Karachi




کراچی کیلئے ڈیزل ہائبرڈ بسوں کی پہلی کھیپ چین سے روانہ.

چین کی بندرگاہوسےبحری جہاز 120سےزائد بسیں آج لیکر روانہ ہوگئے, صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ

یہ بسیں انٹراسٹی پبلک ٹرانسپو رٹ منصوبے کے تحت چلائی جائیں گی, اویس قادر شاہ

کراچی کے 6 اضلاع میں 15 سے زائد روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی, اویس شاہ

ڈیزل ہائبرڈ انٹراسٹی منصوبے کیلئے مختلف علاقوں میں بس اسٹاپ قائم کیے جائیں گے, اویس شاہ

منصوبے کے تحت 240 بسیں کراچی اور 10 لاڑکانہ میں چلائی جائینگی,وزیرٹرانسپورٹ

Information
Comments 1
Good news for Karachi
24 Apr 2022, 19:55
1
Sorry, comments are not available for you
All entries
Advertisement

Get Free 5 Dollars Free Just Register
100% Get Free 5 USD Free on First Registration