"خودداری والی عورت قوم کا فخر ہوتی ہے، محتاجی نہیں!"
💔 سوچنے کی بات ہے…
جو خواتین کبھی کھیتوں میں محنت کرتی تھیں،
فصلیں اگاتی تھیں،
سلائی کڑھائی سے گھر چلاتی تھیں…
آج وہی کئی خواتین امدادی مراکز کی لائنوں میں کھڑی نظر آتی ہیں۔
📌 قومیں اُس وقت ترقی کرتی ہیں جب عورت کو محتاج نہیں بلکہ خودمختار بنایا جائے۔
ہنر، تعلیم اور روزگار ہی اصل طاقت ہیں