2008 میں جب شعیب اختر نے شاہ رخ خان کو چیلنج کر کے میچ جتوایا 😱🔥
یہ میچ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی کے درمیان کھیلا گیا تھا، جہاں کے کے آر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 133 رنز بنائے تھے
کم اسکور کی وجہ سے ٹیم اونر شاہ رخ خان کافی پریشان نظر آ رہے تھے 😔
تب شعیب اختر نے شاہ رخ خان سے کہا:
"میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں، یہ میچ جتوا کر دکھاؤں گا!" 💪
پھر کیا تھا…
راولپنڈی ایکسپریس نے ایسا خطرناک اسپیل ڈالا کہ دہلی کے بیٹرز ہل کر رہ گئے 😳
شعیب اختر نے وریندر سہواگ سے بی ڈویلیئرز منوج تیواری اور گوتم گمبھیر جیسے بڑے کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا، اور کے کے آر کو زبردست فتح دلوا دی
میچ ختم ہونے کے بعد خوشی سے شاہ رخ خان نے شعیب اختر کو اپنے کندھوں پر اٹھا لیا
کیونکہ اس دن شعیب اختر نے صرف میچ نہیں جتوایا تھا… بلکہ پوری ٹیم کی عزت بچا لی تھی 🔥
کاش آج بھی آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑی ہوتے !
کیا آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ہونا چاہیے ؟