گرمی میں جسم میں پانی کی کمی پوری کرنے کے آسان طریقے ☀️💧
✔️ روز 8 سے 12 گلاس پانی پئیں
✔️ لیموں پانی اور ORS استعمال کریں 🍋
✔️ تربوز، خربوزہ اور کھیرے زیادہ کھائیں 🍉
✔️ دہی اور لسی پئیں 🥛
✔️ دھوپ میں نکلتے وقت پانی ساتھ رکھیں
✔️ چائے اور کولڈ ڈرنکس کم پئیں
✔️ ناریل پانی جسم کو ٹھنڈا رکھتا ہے 🥥
✔️ زیادہ پسینہ آنے پر نمک اور پانی کی کمی پوری کریں
یاد رکھیں 🌿
گرمی میں پانی کی کمی کمزوری، چکر اور تھکن کا سبب بنتی ہے۔