قدرت اتنی پرفیکٹ ہے آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے۔۔ سکون فراہم کیجیے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آجاہے گا۔ کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجیے۔
“Democracy is in the blood of the Muslims, who look upon complete equality of mankind, and believe in fraternity, equality, and liberty.” #Pakistan
― Muhammad Ali Jinnah
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنے کی کوشش چھوڑ دیتا ہے اور اُسے سمجھ میں آ جاتا ہے کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے کس سے کتنی اُمید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے
زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے
محبت کرنے والوں میں دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں ایک وہ جو محبت کو حاصل کر کے محبت کو اس کے مقام سے گرا دیتے ہیں محبت حاصل کر کے اس کی قدر نہیں کرتے دوسرے وہ ہوتے ہیں جو محبت نہ ملنے پر محبت کے لیے دعا بن جاتے ہیں تمام عمر اس کو یاد رکھتے اور اس کی قدر کرتے ہیں
دنیا میں جن ملکوں نے ترقی کی ہے
وہاں نہ کوئی پیر ہے، نہ فقیر، نہ درگاہ، نہ خانقاہ,نہ مقبرے ہیں نہ عرس نہ قبر پرستی اور نہ کوئ گدی نشین
Imagine where we are going