1400 years ago somebody loved you,
You weren't even born yet but he cried for you. Asking Allah for your forgiveness❤
He wanted nothing less than Jannah for you. He had family who adored him, but it was Your name he kept Repeating
"Ya ummati. "Ya ummati"
He was Muhammadﷺ
مسجد کے ستون پر لکھا تھا۔
''اللہ دیکھ رہا ھے''
پھر بھی پنکھے، نل، جوتے وغیرہ چوری ہوتے رھے۔۔۔
انتظامیہ نے دوسرے ستون پر لکھوا دیا۔۔۔
''کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ھے''
کئی ماہ ہوگئے ہیں سکون ھے
لمحۂِ فکریہ ؛
لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو ، اس انتظار میں نہیں کہ وہ نیکی لوٹائیں گے۔ بلکہ اس محبت کے ساتھ کہ اللہ تعالٰی نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور وہی صلہ دینے والا ہے۔