Guestbook | 7 Page
اُن کو میدانِ محبت سے نکال دو فوراً
جن کو لگتا ہے کہ ماں باپ نہیں مانیں گے



24 Mar 2026, 14:18
2
جب اتنی روشنی ہو جائے کہ تُم ضرورت مند کے چہرے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو تو جان لو کہ رات جا چُکی ہے‎❤️



24 Mar 2026, 11:17
2
جوانی کی عمر اکثر پسندیدہ چیزوں کی قربانی مانگتی ہے۔



23 Mar 2026, 00:38
2
21 Mar 2026, 14:26
3
"Don't wait for the opportunity, create it."



18 Mar 2026, 02:54
2
Every child is same for her ❤️



18 Mar 2026, 02:44
2
مجھے عورت کو دیکھ کر بہت دُکھ ہوتا ہے،جب اُس کی ساخت پر کوئی دھبہ لگتا ہے اور وہ اسے مٹانے کے لیئے داڑھی نہیں رکھ سکتی۔۔

سعادت حسن منٹو#



18 Mar 2026, 02:41
2
‏‏‏"اپنی خوشیوں کے لیے ایک گھر بنائیں، اور اس کا پتہ کسی کو نہ دیں۔"



23 Jan 2026, 23:31
2
"مجھے واپس لے چلو اُس مقام پر جہاں تم سے ملاقات سے پہلے تھا، اور پھر خاموشی سے رخصت ہو جاؤ۔"



23 Jan 2026, 23:28
2
سَب اُسی کے ہیں ہوا، خوشبو، زمین و آسماں
میں جہاں بھی جاؤں گا اُس کو پتہ ہو جائے گا



23 Jan 2026, 23:15
2
خواہشیں وقت کے ہاتھوں یوں ہار گئیں کہ خواب آنکھوں میں تھے مگر مقدر کہیں اور🙂🍁
از قلم خلیفہ



23 Jan 2026, 23:03
2
"اگر آپ کی قربت میں عورت، جانور اور پرندے خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں تو آپ ایک بہترین انسان ہیں۔"



23 Jan 2026, 23:00
2
ہم جیسے لوگ سہولت سے جی نہیں پاتے
ہمارے دل کے مسائل دماغی ہوتے ہیں



22 Jan 2026, 21:33
2
‏وقت اگر آپ کو" پَر" عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیے گا جن پر آپ چلتے رہے ہیں۔۔🦅
27 Aug 2025, 22:49
3
"‏آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں."
27 Aug 2025, 22:28
3
قدرت کا وہ حسن جو بلوچستان میں موجود ہے،
انسان کو لگتا شاید وہ کوہ قاف کی کہانیاں یہی پر ہیں,



16 Jun 2025, 13:33
2
12 Jun 2025, 21:31
3
غریب ہو کے بھی تعلیم یافتہ ہیں ہم 🖤
یہ ایک راز ہے جو ماں کے زیورات میں ہے



9 Jun 2025, 22:28
3

15678924
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Play Games and Earn
Real earning website