Guestbook | 9 Page
‏یہ دنیا ہمدردی ، دوستانہ رویوں ، نرمی اور خلوص کی قاتل ہے اور منافقت ، مصنوعی پن اور دوغلے پن کی عاشق ہے.

البرٹ کیموس



7 Jun 2025, 18:34
1
مرے لبوں پہ ہے الزام ان کو چھونے کا
وہ دو انگور جو پستان پر لگے ہوئے ہیں
❤❤
3 Jun 2025, 16:25
2
"بعض اوقات میں صرف ایک بار پھر سے بچہ بننا چاہتا ہوں، کوئی تناؤ، کوئی درد نہیں، بس تفریح۔"
3 Jun 2025, 15:56
2
" روئے زمین پر موجود ہر چیز معصوم ہـے سوائے انسان کے ."

دوستو فسکی
3 Jun 2025, 15:31
2
وہ کتابیں پڑھیں جن پر پابندی ہو
ایسی جگہوں پر جائیں جہاں پہ جانا ممنوع ہو
ایک خوبصورت ترین انسان سے عشق کریں
ایک تیز رفتار سواری میں سفر کریں
زندگی بغاوت سے جییں
اور بس مر جائیں 🍁
28 May 2025, 18:21
2
"‏ہر اُس شخص کو پاگل خانے میں ہونا چاہیے جو شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو۔"
28 May 2025, 01:18
2
آپ کی عام زندگی اس وقت کسی کی سب سے بڑی خواہش ہو سکتی ہے۔!! 🧡
28 May 2025, 01:16
2
ہاتھوں میں ڈگریاں لیے بے روزگار ہیں ہم ،،،، تعلیم کچھ نہیں ہے مقدر کے سامنے ۔۔۔۔۔
28 May 2025, 01:06
2
Never forget the person who helped in your bad times.



27 May 2025, 22:57
2
"آپ کا کردار آپ کا دستخط ہے۔"
27 May 2025, 22:51
2
"رنگ بدلنا صرف آسمان کو جچتا ہے."
26 May 2025, 11:55
2
" لوگوں کا مذاق نہ اُڑائیں اور نہ ہی مُصیبتوں کا مذاق اُڑائیں، آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپ کے ساتھ کیا کردار رکھتی ہیں ۔"

نجیب محفوظ
22 May 2025, 19:08
2
"سنا ہے ہر شخص خوش ہے تم سے, کیا واقعی، تم اتنے منافق ہو۔"
22 May 2025, 12:41
1
"لوگوں کو معاف کرنے کےلیے اُن کے مرنے کا انتظار نہ کریں۔
22 May 2025, 12:33
1
"تعلق برقرار رکھنا ہو تو اچھائیاں بیان کرو،
تعلق ختم کرنا ہو تو سچائیاں بیان کرو۔"
22 May 2025, 01:48
1
منزل ملے گی ____بھٹک کر ہی سہی __!
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے ہی نہیں نکلے



22 May 2025, 01:31
1
جب کوئی پرندہ تمہارے گھر کی چھت کو اپنا ٹھکانہ بنائے
تو سمجھ لو کہ اس جگہ کی فضا صاف ہے
اور تمہارے گھر کی فضا میں سکون اور خیر ہے

پرندے وہاں نہیں رُکتے جہاں بے چینی ہو
بلکہ وہ امن نرمی اور پاکیزگی کو پہچانتے ہیں
اور وہی جگہ اپنا مسکن بناتے ہیں



22 May 2025, 01:23
1
نفرت سکھائی جاتی ہے لیکن مہربانی فطری ہوتی ہے۔
22 May 2025, 00:42
1

1789101125
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Watch Videos and Earn Money
Just watch YouTube videos and Earn