Guestbook | 10 Page
"کچھ لوگ صرف چہرے سے مخلص ہوتے ہیں دل سے نہیں۔"🖤
21 May 2025, 23:55
1
‏اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!!
وَالعصر..!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان



21 May 2025, 23:52
1
سرمایہ دارانہ معاشرے نے سب سے بڑی برائی اور بد نصیبی جو ہمارے لئے چھوڑی ہے وہ یہ ہے کہ کتابوں اور عملی زندگی میں کوئی تعلق نہیں ہے۔



13 Apr 2025, 17:41
1
Feeling very plugged in to the robot cast of The Electric State



17 Mar 2025, 21:45
1
"بہت سے لوگ ضائع ہوگئے ہیں بے خیالی میں، بہت سے لوگ تھے جن کو توجہ کی اشد ضرورت تھی۔"



15 Mar 2025, 13:01
1
"اس دور کا سب سے نمایاں رجحان یہ ہے کہ جو تم ہو وہ نظر نہ آؤ۔"
11 Mar 2025, 01:58
0
"اپنے خواب کسی کے حوالے مت کریں وہ ہمت بڑھانے کے بجائے گرانے پہ زیادہ دھیان دیں گے۔"
6 Mar 2025, 23:22
0
"کبھی کبھی ہمارے قیمتی لوگ، دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں_!! ❤️



6 Mar 2025, 23:18
1
‏اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ عورت ہے



6 Mar 2025, 23:05
1
"‏ہر وہ احساس جسے آپ اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں وہ آپکی صحت کا کچھ حصہ کھا جاتا ہے."



6 Mar 2025, 21:43
1
دوسروں کے چہروں پر مُسکراہٹیں بکھیرنا انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہے۔



5 Mar 2025, 23:42
1
اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانے پیڑ جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ
5 Mar 2025, 23:21
1
‏اس سوکھی چھڑی سے بدتر ہے وہ اولاد،
‏جو بڑھاپے میں ماں باپ کا سہارا نہ بن سکے..



5 Mar 2025, 23:19
0
نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے۔
4 Mar 2025, 23:09
0
نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے۔



4 Mar 2025, 23:08
1
" ہم دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے لوگ ہیں ۔۔۔ قِسمت ہمیں جہاں لے جائے چل پڑیں گے! ۔ "
4 Mar 2025, 12:40
0
نا سمجھ ہی رہتے تو اچھا تھا ،الجھنیں بڑھ گئی جب سے سمجدار ہوئے_!!❤
4 Mar 2025, 12:34
0
iBeer was one of the first iPhone apps to go viral after launching in 2008. Featuring realistic pouring and drinking sound effects, it quickly earned millions of downloads on the App Store.

Steve Sheraton, the struggling magician who created the app, was reportedly making up to $20,000 a day at its peak.



4 Mar 2025, 01:36
0

18910111225
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

World's Fastest and Cheapest Hosting
Register here get 3 Months Free Hosting