Guestbook | 11 Page
قدرت نہیں چاہتی کوئی کسی کو بھول جائے اس لئے تو اُس نے چاندنی راتوں کو تخلیق کیا ہے۔
3 Mar 2025, 23:46
0
صحیح معٰنوں میں ہنسنے کے لیے آپ کو اِس قابِل ہونا پڑتا ہے کہ آپ اپنے دُکھ کے ساتھ کھیل سکیں
2 Mar 2025, 19:37
0
‏اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم تُمہارے دکھ، درد اور تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں محسوس کر سکتے ہیں...!



1 Mar 2025, 15:25
0
‏انسان بننا مشکل ہے،
لیکن رحمدل انسان بننا اور بھی زیادہ مشکل ہے۔
1 Mar 2025, 15:24
0
‏مذہب جاہلوں کے ہتھے چڑھا ہوا ہے تو سائنس سرمایہ دار کے ہتھے نہ مذہب بھوکے کو روٹی دلا سکا نہ سائنس



1 Mar 2025, 15:23
0
‏مرد بہادر اچھے لگتے ہیں چاہے وہ جنگ کا میدان ہو یا محبت کا۔



1 Mar 2025, 15:21
0
‏مرد ہر اُس عورت سے آدھی محبّت کرنے لگتا ہے، جو اُس کی پوری بات سُنتی ہے۔۔۔۔
1 Mar 2025, 15:20
0
‏مرد نے عورت کے ساتھ ابھی تک سونا ہی سیکھا ہے جاگنا نہیں اسی لیئے مرد اور عورت کا رشتہ الجھن کا شکار رہتا ہے۔ ~ امرتا پریتم



1 Mar 2025, 15:18
0
‏زندگی میں ہر انسان کو ایک بار اپنی مرضی سے جینے کا حق ملنا چاہیے، تبھی وہ جان پائے گا کہ وہ واقعی زندہ ہے
1 Mar 2025, 15:15
0
‏زندگی بلکل بھی ویسے نہیں گزری جیسے ماں کی گود میں سر رکھ کے تصور کی تھی
1 Mar 2025, 15:13
0
‏دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیںِ
1 Mar 2025, 15:08
0
‏جنہوں نے زندگی میں آگے نکلنا ہوتا ہے وہ وسائل کا رونا نہیں روتے!
1 Mar 2025, 15:08
0
‏سب دل وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں سوائے ماں کے دل کے جو ایک مستقل جنت ہے!
1 Mar 2025, 15:07
0
‏میرا دل چاہتا ہے بعد مرنے کے جب سب حسابِ عمر ہوچکا ہو تب میں جنت کے باغات میں کسی گھنے پیڑ کے نیچے تم سے اظہارِ محبت کرو
1 Mar 2025, 15:06
0
‏میاں! وجود کے نشے اتر ہی جاتے ہیں۔
1 Mar 2025, 15:05
0
‏چھوٹی چیزوں سے لطف اندوز ہوں، ایک دن آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے کہ وہ بڑی چیزیں تھیں۔



1 Mar 2025, 15:04
0
‏محبت کے قیدی پرندے کھلے دروازے دیکھ کر بھی آزاد نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔



1 Mar 2025, 15:03
0
‏ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے..!



1 Mar 2025, 15:01
0

191011121325
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Best Advertising Website
Advertise with Anonymous Ads