Guestbook | 14 Page

ہر قسم کا پوسٹر، پینافلیکس یا آن لائن پوسٹ بنوانے کیلئے رابطہ کریں۔ اویس ملک
03478477910



25 Jan 2023, 13:25
1
عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی

نصیر ترابی
15 Dec 2022, 21:14
0
Всем привет
1 Dec 2022, 10:28
0
‏جس طرح سورج کی گرمی کو ٹھنڈی ہوا اور بادل کم کر دیتے ہیں اسی طرح ہماری بعض دعائیں مشکلات اور مصیبتوں کو کم کر دیتیں ہیں اپنی دعاؤں میں دین پر ثابت قدمی مانگا کریں کیونکہ دنیا ختم ہو جانی ہے حساب دینا ہے-
24 Nov 2022, 15:49
0
8 Oct 2022, 19:00
1
ہم جدت کے زمانے میــــں،
شدت کی محبت کرنے والے
پرانی صدی کے لوگ ہیں
11 Aug 2022, 17:31
0
✨📖 اُردو ترجمہ آیتہ کریمہ📖✨
‏‏﷽
*🌼(ارشادِ باری تعالیﷻ☝️)*
‏لوگوں کےحساب (قیامت) کا وقت قریب آ گیا ہے جبکہ وہ غفلت میں پڑے اعراض کر رہے ہیں
(سورۃ الانبیاء آیت 1)🕋
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
13 Jun 2022, 09:35
2
*اگر چاہتے ہو کہ تمھاری موت قابلِ
رشک ہو قابلِ عبرت نہ ہو*
*تو آج حضور ﷺ سےوفا کرو حضور ﷺ کی غلامی اختیار کرو*
13 Jun 2022, 09:34
2
‏مسلسل صبر ڪرڻ واري عورت سان
آخرڪار مرد کي محبت ٿي ئي ويندي آھي
8 Jun 2022, 20:07
2
‏ملڪيت ھڪ اھڙو زهر آھــٓــي جنھن کي حاصل ڪرڻ جي لاءِ پنھنجا رت جا رشتا بہ ختم ڪرڻا پوَندا آھــٓــن .
💔
2 Jun 2022, 23:47
2
Hello friends 😸
2 Jun 2022, 19:43
2
شادی اور عشق اپنے ہی شہر میں کیجئے
پٹرول بہت مہنگا ہے
30 May 2022, 12:10
2
آتشِ دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو
بڑا رحیم ہے وہ جس کی گنہگار ہوں میں-
29 May 2022, 13:14
2
💖💛💚❤💙💜💛💟❤🧡💛🤍💙💚💜💕❣💜💙💚💛🧡❤🤍🧡💛💚💙💟💛💖💙💜🤍💖💛🧡❤🤍💜💙💚

24 Apr 2022, 23:32
2
Mohammad Rizwan makes a WhatsApp group and remind every team member about the Namaz timings during foreign tours, reveals Pakistani opener Imam ul Haq
20 Apr 2022, 23:41
2
Salaam Doston
20 Apr 2022, 23:32
2
حالات چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ
درزی اور فروٹ والوں کا کوئی پروگرام نہیں جنت جانے کا
20 Apr 2022, 11:55
2
REHAN, Imran Khan zindabad
11 Apr 2022, 00:48
0

1121314151624
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Best Advertising Website
Advertise with Anonymous Ads