Guestbook | 16 Page
REHAN, Imran Khan zindabad
11 Apr 2022, 00:48
0
Welcome to Purana Pakistan 💔
11 Apr 2022, 00:35
4
‏اگر غلامی ہی کرنی ھے تو شہید کیوں، فوج پالنے کا عذاب کیوں ہتھیار خریدنے کا بوجھ کیوں، عدلیہ کیوں، عدلیہ کے فیصلے کیوں، سیاسی پارٹیاں کیوں، الیکشن کیوں، الغرض اللہ کے نام پر پاکستان کیوں؟
10 Apr 2022, 20:47
2
صاحب انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا
10 Apr 2022, 10:38
2
@WASEEM Test message #WASEEM
9 Apr 2022, 23:15
3
پاکستان میں آئین اور قرآن سے ایک جیسا سلوک ہوتا ہے، مولوی اپنی پسند کی آیات کی اپنے مفادات کے تحت تفسیر کرتا ہے اور قانونی ماہرین آئین کی شقوں کی اپنے مفادات کے تحت تشریح کرتے
8 Apr 2022, 09:46
2
اي ڪينجھر تُنھنجي ڪَنڌيءِ تي ڪوئي تَماچي اچڻو آ.
21 Mar 2022, 00:34
2
اها ماٺ مڪلي، چئي ڏي چئي ڏي..
اسان تو ۾ ڪيڏيون ڪهاڻيون لڪايون
20 Mar 2022, 19:49
2
یہ دنیا بہت خوبصورت اور پرامن ہو سکتی ہے، اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے۔
20 Mar 2022, 11:23
2
جب لوگ آپ کے ساتھ کچھ برا کرتے ہیں اور آپ ان کو معاف کر دیتے ہیں تو حقیقت میں آپ خود کو معاف کرتے ہیں۔
20 Mar 2022, 11:22
2
ہم نے فرعون کے قِصّے سے یہ سیکھا ہے سبق
لوگ ڈر جائیں تو ظالم کو خدا کہتے ہیں 🤔



20 Mar 2022, 00:35
2
```, یہ کفن یہ قبر یہ جنازے سب رسم شریعت ھے

مر تو انسان تب ہی جاتا ھے جب یاد کرنے والا کوئی نہ ھو..‏🤔
13 Mar 2022, 10:20
2


Attachment removed by owner
21 Jan 2022, 09:11
2
انسان کی فطرت ہی ایسی ہے جب کسی کو حاصل کر لیتا ہے تو اسکی قدر کرنا چھوڑ دیتا ہے
16 Dec 2021, 10:20
3
....


Attachment removed by owner
23 Nov 2021, 21:44
2
‏جيڪڏهن قسمت ۾ خوشيون لکيل آهن ته جھوپڑین مان به کلڻ جي گونج ايندي آهي❤️
2 Nov 2021, 21:21
0
بانو قدسیہ صاحبہ کہتی ہیں:
"کوئی آپ سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا،محبت سکھانے نہ لگ جانا
21 Oct 2021, 21:19
2
جو شخص سوتے وقت 21 بار پوری بسم اللہ پڑتا ہے
اللہ پاک فرشتوں سے فرماتے ہے کی اس کے ہر سانس کے بدلے نیکی لکھو
11 Oct 2021, 12:14
3

1141516171825
Sorry, you are unable to comment.
Home
Advertisement

Download Pi Coin App get 100Pi Coins
Hurry up! This offer available for limited users