اگر غلامی ہی کرنی ھے تو شہید کیوں، فوج پالنے کا عذاب کیوں ہتھیار خریدنے کا بوجھ کیوں، عدلیہ کیوں، عدلیہ کے فیصلے کیوں، سیاسی پارٹیاں کیوں، الیکشن کیوں، الغرض اللہ کے نام پر پاکستان کیوں؟
پاکستان میں آئین اور قرآن سے ایک جیسا سلوک ہوتا ہے، مولوی اپنی پسند کی آیات کی اپنے مفادات کے تحت تفسیر کرتا ہے اور قانونی ماہرین آئین کی شقوں کی اپنے مفادات کے تحت تشریح کرتے