جس معاشرے میں ماچس سے لے کر سائیکل تک ہر چیز کے اشتہار ، ہر اخبار اور میگزین میں عورت کو بطور نمائش پیش کیا جائے تو پھر اس معاشرے کے نوجوانوں سے یہ توقع کرنا بے وقوفی ہے کہ وہ عورت کو دیکھ کر حیا سے نظریں جھکا لیں
تاجدارے مدینہ سردار دوجھاں، وارث کائنات، محبوب خدا، نانا ۓ حسنین، باباۓ خاتون جنت، رحمت العالمین حضرت محمد مصطفئ صلی الله علیہ وسلم کے صدقے رب پاک آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے
۔۔آمین۔۔
گرمیوں کی نیند میں عموماً آنکھ کھلتے ہی بندہ اٹھ جاتا ہے جبکہ سردیوں کی نیند میں آنکھ کھلنے کے بعد نرم و گرم بستر چھوڑنے کیلئے خود سے اچھی خاصی جنگ کرنا پڑتی ہے۔
The Prophet Muhammad (PBUH) never made fun of anyone, not even his enemies. So next you set your mind to make fun of someone just know that you're on your own and not adhering to the teachings of our Prophet.
جو شخص رات کے 2 بجے آپکو اتنا ہنساے کہ منہ پر ہاتھ رکھنا پڑے. کہ کوئی آواز جاگ نہ جائے. تو ایک وقت ایسا بھی آتا ہے، اس شخص کی وجہ سے رات کے 2بجے منہ پر ہاتھ رکھ کر روتے ہیں کہ کوئی آواز سے جاگ نہ جائے.